امریکی فوج کا روزانہ ایک اہلکا خودکشی کرتا ہے‘ پنٹاگون

واشنگٹن(آن لائن) امریکی فوجیوں میںخودکشی کے رجحان میں خوفناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ اوسطاً روزانہ ایک امریکی فوجی خودکشی کرتا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کے اعدادوشمار میںکہاگیا ہے کہ سال 2012ء کے ابتدائی 155 دنوں میں سرگرم دستوں کے 154 فوجیوں نے خودکشیاں کیں۔ یہ تعداد افغانستان آپریشن میں مارے جانے والے فوجیوں کی تعداد سے 50 فیصدزیادہ ہے۔ گزشتہ 10سال کے دوران فوجی جوانوں کی جانب سے خودکشیوں کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔
عسکری ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافے کا سبب عراق اور افغانستان میں فوجی کارروائی پر امریکی فوج میں بڑھتاہوااختلاف رائے ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان کے علاوہ جنسی زیادتی‘ نشے کے استعمال اور گھریلو تشدد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

modiryat urdu

Recent Posts

کوئی بھی «جنگ» کی تمنا نہ کرے / جنگ کی روک تھام حکام کے ہاتھ میں ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ بیس فروری کو زاہدان کی نماز جمعہ کے اجتماع…

3 months ago

جنوری کے واقعات کا کوئی جواز نہیں؛ حکام جواز پیش کرنے کے بجائے عوام سے معافی مانگیں اور ان کے مطالبات تسلیم کریں

جنوری کے واقعات کا کوئی جواز نہیں؛ حکام جواز پیش کرنے کے بجائے عوام سے…

4 months ago

ایرانی عوام نے سن 1979ء میں “انصاف” اور “بہتر زندگی” کے حصول کے لیے انقلاب کیا

ایرانی عوام نے سن 1979ء میں “انصاف” اور “بہتر زندگی” کے حصول کے لیے انقلاب…

4 months ago

جنگ روکنے کا بہترین راستہ: ایرانی قوم کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے

جنگ روکنے کا بہترین راستہ: ایرانی قوم کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے

4 months ago

ایران میں حالیہ احتجاجات میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد نے ایران کے عوام اور دنیا کو ’’حیرت زدہ اور مبہوت‘‘ کر دیا

ایران میں حالیہ احتجاجات میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد نے ایران کے عوام اور دنیا…

4 months ago

حالیہ احتجاجات میں عوام کے قتلِ عام کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں

حالیہ احتجاجات میں عوام کے قتلِ عام کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی…

5 months ago