ابامہ کو اسامہ کیخلاف آپریشن سے منع کیا تھا، جوبائیڈن

واشنگٹن(ايجنسياں) امریکا کے نائب صدر جوبائیڈن نے کہا ہےکہ میں نے صدر باراک اوبامہ کو ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے خلاف کمپاؤنڈ میں آپریشن سےمنع کیا تھا۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نائب صدر نے کہا ہےکہ اوبامہ کابینہ میں لیون پنیٹا کے علاوہ کسی نے آپریشن کی حمایت نہیں کی تھی جب کہ سیکورٹی ایڈوائزرز،  وزیر خارجہ اور چیف آف اسٹاف نے آپریشن کی سخت مخالفت کی تھی۔
صدر جوبائیڈن نے کہاکہ میں نے اوبامہ کو مشورہ دیا تھا کہ کمپاؤنڈ میں آپریشن کرنے سے پہلے اسامہ کی موجودگی کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔
یادرہے قبل ازیں امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا تھا کہ پاکستان کے ڈاکٹر شکیل نے اسامہ بن لادن  کی ابیٹ آباد کے کمپاونڈ میں موجودگی کے بارے میں انتہائی اہم معلومات فراہم کی تھی۔

modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago