Categories: عالم اسلام

سیف قذافی کے زخم گرفتاری سے پہلے کے ہیں، ڈاکٹر

طرابلس(ايجنسياں) لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کا علاج کرنے والے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اس کے زخم گرفتاری سے پہلے کے ہیں۔

سیف الاسلام کا علاج یوکرائن سے تعلق رکھنے والے ایک ڈاکٹر کر رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ سیف کی ذہنی اور جسمانی حالت بہتر ہے۔ ان کا کہنا تھا ان کو لگے زخم کم از کم ایک ماہ پرانے ہیں اور اسے تین دن پہلے مرہم پٹی کے لئے کہا گیا تھا۔ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ سیف کی انگلیاں کٹی ہوئی ہیں تاہم انہیں کسی تیز دھارآلے سے نہیں کاٹا گیا ہے۔
ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں یہ کسی دھماکے کی وجہ سے کٹ گئی ہیں۔ڈاکٹر Morokovskyزنتان کے ایک اسپتال میں کام کرتے ہیں،جہاں سیف الاسلام کو رکھا گیا ہے۔

 

modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago