فرانسیسی خبر رساں ادارے “اے ایف پی” نے احمد الشیبانی کی سنہری پستول کے ساتھ جاری کردہ تصویر کے بھیجی گئی کیپشن میں اس نوجوان کا تعارف لیبیا کے مقتول مرد آہن کرنل معمر القذافی کے قاتل کے طور پر کرایا گیا ہے۔
انقلابی الشیبانی کی ویڈیو یو ٹیوب سمیت تمام ٹی وی چینلز پر چلوا رہے ہیں، جس میں وہ قذافی کے سنہری پستول کو لہراتے ہوئے فخریہ انداز میں اعتراف کر رہا ہے کہ اس نے کرنل قذافی کو قتل کیا۔ الشیبانی کے گرد جمع نوجوان اسے کاندھوں پر اٹھانے کو بے چین ہیں اور وہ اللہ اکبر کے فلگ شگاف نعرے لگا رہے ہیں۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ بیس فروری کو زاہدان کی نماز جمعہ کے اجتماع…
جنوری کے واقعات کا کوئی جواز نہیں؛ حکام جواز پیش کرنے کے بجائے عوام سے…
ایرانی عوام نے سن 1979ء میں “انصاف” اور “بہتر زندگی” کے حصول کے لیے انقلاب…
جنگ روکنے کا بہترین راستہ: ایرانی قوم کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے
ایران میں حالیہ احتجاجات میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد نے ایران کے عوام اور دنیا…
حالیہ احتجاجات میں عوام کے قتلِ عام کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی…