اطلاعات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے بلال ٹاؤن میں واقع قلعہ نما مکان کی طرف جانے والے کئی افراد کو مقامی پولیس نے رواں ہفتے کچھ وقت کے لیے اپنی تحویل میں رکھا۔
ان افراد میں ڈینمارک کے ایک سفارت کار اور دو فرانسیسی صحافی بھی شامل تھے جنھیں بعد میں اسلام آباد واپس جانے کی اجارت دے دی گئی۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ ایبٹ آباد کے سفر پر پابندی کے بارے میں خبر رساں اداروں کو باضابطہ طور پر مطلع نہیں کیا گیا ہے۔
ایبٹ آباد میں دو مئی کو امریکی کمانڈوز کی خفیہ کارروائی کے بعد سے پاکستان میں غیر ملکیوں کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے، کیوں کہ مقامی سراغ رساں اداروں کو خبر ہوئے بغیر امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کا بن لادن کو ڈھونڈ نکالنا اسلام آباد کے لیے شرمندگی کا باعث بنا۔
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران…
کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…
زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…
مولانا مفتی محمدقاسم بنیکمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام