ملعون پادری کا امریکا کی سب سے بڑی مسجد کے سامنے اسلام مخالف مظاہرے کا عزم

فلوریڈا ( رائٹرز) امریکی ریاست فلوریڈا میں مسلمانوں کی سب سے مقدس کتاب قرآن کی بے حرمتی کرنے والے بنیاد پرست ملعون پادری ٹیری جونز نے امریکا کی سب سے بڑی مسجد کے سامنے اسلام مخالف مظاہرہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مقصد اسلام کے پرُتشدد عناصر کے بارے میں عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے ۔

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے ملعون پادری کہا کہ ہم امریکا کی سب سے بڑی مسجد کے سامنے اسلام کیخلاف احتجاج کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں جس کی قیادت میں خود کروں گا ۔
ملعون پادری کا کہنا تھا کہ بلا وجہ انسانوں کو قتل کرنا یقینا وحشت ناک ہے اور مسلمان دنیا بھر میں بے گناہ انسانوں کا قتل عام کرتے ہیں اور مظاہرے کا مقصد اسلام کے پرُتشدد پہلو کو سامنے لانا ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago