Categories: پاکستان

سال نو کے آغاز پر شمالی وزیرستان میں پے درپے ڈرون حملے،15ہلاک

میرانشاہ(جنگ نیوز) شمالی وزیرستان میں جاسوس طیاروں کے تین حملوں میں15افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ پہلا حملہ ٹل شہر کے قریب اسپین وام کے علاقے مندی خیل میں کیا گیا جس میں ایک گاڑی پر چار میزائل فائر کیے گئے ،حملے میں گاڑی مکمل تباہ ہوگئی اور اس میں سوار8افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے،دوسرا حملہ میر علی کے علاقے غوریستی میں کیا گیا جس میں ایک مکان پردو میزائل فائر کیے گئے حملے میں3افراد ہلاک ہوئے ۔

جاسوس طیارے کا تیسرا حملہ مندی خیل کے علاقے میں ہی اس وقت کیا گیا جب لوگ پہلے حملے کے بعد امدادی کارروائیوں میں مصروف تھے ،،حملے میں4افراد ہلاک ہوئے،،شمالی وزیرستان میں سال2011کے یہ پہلے میزائل حملے ہیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago