Categories: پاکستان

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 6افراد ہلاک

میرانشاہ(جنگ نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں جاسوس طیاروں کے کے میزائل حملے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میر علی کے علاقے شیراتلاں میں جاسوس طیاروں سے ایک گاڑی پر چار میزائل فائر کئے گئے جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ۔فوری طور پر ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت نہں ہوسکی ہے۔

حملے کے بعد علاقے میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ حملے کے بھی علاقے پر تین جاسوس طیاروں کی پروازکرتے رہے جس کے باعث امدادی کارورائیوں میں مشکلات پیش آئیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago