Categories: پاکستان

شمالی وزیرستان پر پھر ڈرون حملہ،4افراد شہید

وانا (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل اسپن وام میں امریکی جاسوس طیارے نے گاڑی پر دو میزائل فائر کیے جس کے نتیجے میں چارافراد شہید ہوگئے۔ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔

ڈرون حملے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی ہے۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں کیں۔ علاقے میں امریکی جاسوس طیارے کی پروازیں جاری ہیں۔
گزشتہ 4 ماہ سے شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے سے میزائل حملوں میں تیزی آگئی ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago