Categories: عالم اسلام

حج پراوباما کے مسلمان ہونے کی دعا کی، دادی کا انکشاف

ریاض (اے پی پی) یا اللہ اوباما کو مسلمان بنا دے، یہ دعا امریکی صدر بارک اوباما کی دادی جن کا آبائی تعلق کینیا سے ہے، نے مکہ شریف میں حج کے موقع پرکی۔ اس بات کا انکشاف سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الوطن “ نے کیا۔

حج کے بعد انٹرویو میں ساحرہ عمر نے کہا کہ وہ بارک اوباما کے سیاسی معاملات اور حکومتی ذمہ داریوں پر کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتیں تاہم اتنا ضرور کہیں گی کہ انہوں نے حج کرنے کے دوران اللہ تعالیٰ سے بارک اوباما کے مسلمان بنا دیئے جانے کی دعا کی ہے۔
اخبار کے مطابق بارک اوباما کی دادی نے اوباما کے چچاسعیدحسین اوباما اور اپنے 4دیگر پوتوں کے ساتھ حج کیا۔ ساحرہ عمر اور ان کی فیملی سعودی حکومت کی مہمان تھیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago