Categories: مشرق وسطی

استنبول،اہم سیاحتی مرکز میں پولیس بسوں پر خودکش حملہ، 32 افراد زخمی

استنبول(رائٹر)ترکی کے شہر استنبول میں اہم سیاحتی مرکز میں پارکنگ میں پولیس بسوں پر خود کش حملہ کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 32 افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں میں15 پولیس اہلکار اور17عام شہری ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا جہاں بعض کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

استبنول پولیس چیف کے مطابق خودکش حملہ استنبول کے وسط میں تقسیم ا سکوائر میں ہوا جو شہر کے یورپ کی طرف واقع ضلع لیسرز میں بڑاسیاحتی اورشاپنگ سینٹر ہے، انہوں نے بتایا کہ بمبار کاہدف پولیس اہلکار تھے ،دھماکہ اس قدر زور دار تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی.
واقعہ کے بعد پولیس اور ایمبولینس گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جبکہ علاقے کا گھیراؤ کر کے سیکیورٹی سخت کردی گئی ۔
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago