Categories: عالم اسلام

انڈونیشیا: مغربی جزائر میں سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد 154ہوگئی

جکارتا(خبررساں ادارے) انڈونیشیا کے مغربی جزائر پر دو روز قبل زلزلے کے باعث سونامی آنے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد154 ہوگئی جبکہ400 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے مغربی ساحلی علاقوں میں زلزلے کے باعث سونامی کی تین میٹر بلند لہروں نے تباہی مچادی ہے۔سونامی کے باعث متعدد گاؤں مکمل تباہ ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 154 تک پہنچ گئی ہے۔متاثرہ علاقوں میں اب بھی 4 سو افراد لاپتہ جن کے زندہ بچ جانے کی امیدیں کم ہوتی جارہی ہیں۔
جزیرے کے حکام کا کہنا ہے کہ تباہ حال علاقوں میں امدادی سامان پہنچنا شروع ہوگیا ہے مگر ابھی بھی کئی مقامات کے لیے ٹینٹ اور دیگر اشیا کی قلت ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago