ترک صدر نے اسرائیلی صدر سے ملاقات منسوخ کر دی

نیویارک (مرکز اطلاعات فلسطین) نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جاری اجلاس کی سائیڈ لائن پر ترک صدر عبداللہ گل اور اسرائیلی صدر شمعون پیریز کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ کردیی گئی، اسرائیل کو بتائی گئی منسوخی کی وجہ ترک صدر کی دیگر میٹنگز میں شرکت کی بنا پر وقت کی قلت ہے۔

صہیونی ذرائع کے مطابق صہیونی حکام نے اس طے شدہ اجلاس کی منسوخی کو ترک اسرائیل تعلقات کے لیے ایک نئے بحران سے تعبیر کیا ہے بالخصوص اس صورت میں جب صہیونی ایوان صدر کی جانب سے پچھلے جمعے میڈیا پر اس ملاقات کا اعلان بھی کر دیا گیا تھا۔
ذرائع نے بتایا کہ عبداللہ گل نے گزشتہ رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل ایک پریس کانفرنس میں اس اجلاس کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اس اجلاس میں دنیا کے بڑے رہنما شرکت کر رہے ہیں اور اجلاس کے سائیڈ  لائن پر اسرائیلی صدر کے علاوہ تمام عالمی رہنماؤں سے ملاقات کی جائے گی۔
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago