Categories: پاکستان

ڈرون حملے حکمرانوں کی مرضی سے ہو رہے ہیں،مولانا فضل الرحمان

پشاور(خبررساں ادارے) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملے ہمارے حکمرانوں کی مرضی اور رضامندی سے ہو رہے ہیں ۔

ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفت گو کرتے ہوئے جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں میں بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنا کران پر دہشت گردی کا لیبل لگایا جاتا ہے ۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ الطاف حسین ملک میں انقلاب کی باتیں کررہے ہیں،جو قوم کے ساتھ مذاق ہے۔ انہوں نے کہا کہ لندن میں بیٹھ کر پاکستان سے جاگیردارانہ نظام کوختم نہیں کیا جا سکتا۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago