Categories: پاکستان

شمالی وزیرستان:ایک دن میں 4 ڈرون حملے،24افراد جاں بحق

میران شاہ(ايجنسياں) شمالی وزیرستان میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران جاسوس طیاروں کے چار حملوں میں24افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران کے علاقے ماچس میں دو گھروں کو جاسوس طیاروں سے نشانہ بنایا گیا اور دو میزال فائر کیئے گئے۔ حملے کے نتیجے میں6افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق شمالی وزیرستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملوں میں 24افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔24گھنٹوں میں 4میزائل حملے کیئے گئے۔ پہلا حملہ سرحدی علاقے درگاہ منڈی میں کیا گیا جہاں دو مکانات پر دو میزائل داغے گئے جس میں 6افراد ہلاک ہوئے ۔دوسرا حملہ امبور شگہ کے علاقے میں ایک گاڑی پر کیا گیا جس میں 4افراد ہلاک ہوئے جبکہ تیسرا حملہ بھی دگاہ منڈی میں کیا گیا جہاں خالی مکانات پر چار میزائل فائر کئے گئے۔ اس حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
گزشتہ چند روز کے دوران جاسوس طیاروں کے میزائل حملوں میں تیزی آگئی ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago