Categories: مشرق وسطی

یمن میں موجود القاعدہ امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ، رپورٹ

واشنگٹن (فارن ڈیسک) امریکا کی سلامتی کو اب یمن میں موجود القاعدہ سے سب سے زیادہ خطرہ ہے۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خبر رساں ادارے کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سی آئی اے کو یقین ہے کہ یمن میں موجود القاعدہ کی شاخ اسامہ بن لادن کی بانی تنظیم القاعدہ سے زیادہ طاقتور بن چکی ہے۔
سی آئی اے یمن میں امریکی فوجی آپریشن کے بارے سوچ رہی ہے اور اس میں ڈرونز طیارے بھی استعمال میں کیے جائیں گے۔
امریکی اسپیشل فورسز یمنی حکومت کے ساتھ القاعدہ کے خاتمے کے لیے کئی سالوں سے کام کر رہے ہیں۔یمن میں القاعدہ تنطیم کی قیادت امریکی نژاد مذہبی رہنما انور الاول لاکی کے پاس ہے۔
انسداد دہشت گردی کے ماہر کے مطابق پاکستان میں القاعدہ کی طرح یمنی القاعدہ پر دباوٴ نہیں ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago