Categories: مشرق وسطی

مکہ کلاک‘ گرینوچ کے حساب سے وقت کے تعین کی جگہ لے سکتا ہے

لندن(سینٹرل مانیٹرنگ) ایک صدی سے زائد عرصے سے لندن کے جنوب مشرق میں قائم بگ بین ٹاور کی گھڑی کو دنیا بھر میں وقت کے حساب سے معیارمقرر رکھا گیاہے۔بگ بین کے گرینوچ وقت کی برتری اب اختتام پذیر ہونے جارہی ہے کیونکہ مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ میں دنیا کے سب سے بڑے کلاک ٹاور کا مقدس مہینے رمضان کی پہلی تاریخ کو افتتاح کردیا گیا ہے۔

اب معیاری وقت ملانے کے لیے دنیا بھر کے1اعشاریہ5بلین سے زائد مسلمانوں کی نگاہیں اور گھڑیاں گرینوچ وقت کے بجائے مکہ کلاک ٹاور کے گھڑیال کے وقت کو ترجیح دیں گی۔
مکہ کلاک ٹاور کا گھڑیالArabia Standard Timeکے مطابق چلے گا جو گرینوچ سے تین گھنٹے آگے ہے۔دنیا میں دوسرے نمبر کے سب سے اونچے ٹاور پر نصب کیا گیا یہ گھڑیال نا صرف18میل کے فاصلے سے بھی دیکھا جاسکتا ہے بلکہ اس میں نصب21ہزار سبز و سفید لائٹس دن میں پانچ بار نماز کے اوقات کار میں جل بجھ کرمسلمانوں کو نماز کا وقت ہوجانے کا بتاتی ہیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago