Categories: مشرق وسطی

عراق: برطانوی کمپنی کےچاراہلکارہلاک

موصل (ايجنسياں) عراق کےشہرموصل میں ایک خودکش حملےمیں برطانوی کمپنی کےچارکارکن ہلاک ہوگئےہيں۔

روئٹرزنیوزایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عراق کےسیکورٹی ذرائع نےبتایاہے کہ برطانوی کمپنی کےقافلےکے پاس ایک خودکش حملےمیں برطانوی کمنپنی کےچارغیرملکی کارکن ہلاک اورپانچ عراقی زخمی ہوگئے۔
ایک اور رپورٹ کےمطابق عراقی پولیس نےدعوی کیاہے کہ صوبہ بصرہ میں پچیس مشکوک شدت پسند کوگرفتارکرلیاگیاہے۔
ہمارےنمائندےکی رپورٹ کےمطابق صوبہ بصرہ کی پولیس نےبتایاکہ ان شدت پسندوں کوایک رہائشی علاقےسےگرفتارکیاگیاہے۔عراقی سیکورٹی اہلکاروں نےصوبہ نینوا اوردیالہ سےبھی ایک شدت پسندگروہ کےسرغنہ زیدحمیدالکروی سمیت اٹھارہ شدت پسندوں کوگرفتارکیاہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago