ایمنیسٹی کا مقبوضہ کشمیرمیں11شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ

سری نگر(ايجنسياں) ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے بھارت سے مطا لبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ فسادات کے دوران ہلاک ہو نے والے 11 شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کروائے ۔

ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے کشمیر میں حالیہ کچھ دنوں میں 11 شہریوں کی ہلاکت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہو ئے بھارت سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھارت کشمیر میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرائے، اور ہلاکتوں کے ذمے داراہل کاروں کو سخت سزا دی جائے ، اسکے علاوہ گروپ نے یہ بھی مطا لبہ کیا ہے کہ مظاہرین کے ساتھ ڈیل کر نے کے لیے ظاقت کا حد سے ذیادہ استعمال نہیں کیا جا ئے ۔
ایک کشمیری نوجوان کی بھارتی فوج کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد شروع ہو نے والے احتجاج اور مظا ہروں میں 11 شہریوں کی جان چلی گئی جس کے ل یے بھارتی فوج اور پولیس ذمہ دار ہے ۔
بھارت نے ان 11 شہریوں کی ہلاکت کے خلاف تحقیقات کا اعلان کردیا ہے لیکن ابھی تک ان ہلاکتوں میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کو ئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ مقبوضہ وادی میں ہڑتال اور کرفیو جاری ہے ۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago