خراسان: انوارالعلوم خیرآبادمیں جلسہ دستاربندی کا انعقاد

تایباد(سنی آن لائن) ایران کے صوبہ خراسان کے معروف دینی مدرسہ “انوارالعلوم خیرآباد” میں فارغ التحصیل طلباء اورحفاظ کرام کے اعزاز میں پانچواں جلسہ دستاربندی منعقدہوا۔

ضلع تایباد میں واقع دینی مدرسے کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق اس نورانی تقریب کا آغاز18جون بروزجمعۃ المبارک مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے ہوا جو دوپہر دوبجے تک جاری رہی۔ یہ تقریب جامعہ کے صحن میں منعقد ہوئی۔
اس پر رونق تقریب میں ہزاروں دین دوست افراد کے علاوہ نامور علمائے کرام، مساجد کے خطباء و ائمہ، دانشور حضرات اور بعض سرکاری حکام نے شرکت کی۔
اس ایک روزہ تقریب کا اختتام 411 فضلاء وحفاظ کرام (بنین وبنات) کی دستاربندی سے ہوا جنہیں دستارفضیلت اور شیلڈ پیش کیاگیا۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago