Categories: عالم اسلام

القاعدہ نے امریکہ کو امن کیلئے چار نکاتی شرائط پیش کردیں

قاہرہ (آن لائن) القاعدہ نے امریکہ کو امن کیلئے 4نکاتی شرائط پیش کردی ہیں، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق القاعدہ کے امریکن نژاد ترجمان آدم گدان کی 24 منٹ پر مبنی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں انہوں نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ افغانستان‘ عراق سے فوجوں کا انخلاء ‘ اسرائیل کی حمایت اور مسلم ممالک کے معاملات میں مداخلت بند اور تمام مسلمان قیدیوں کو رہا کردے تو امن قائم ہوسکتا ہے.

ویڈیو میں انہوں نے صدر اوباما کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مقبولیت زیادہ عرصے تک قائم نہیں رہ سکتی اور نہ ہی اب ان کی پوزیشن ایک سال پرانی حالت میں بحال ہوسکتی ہے.
واضح رہے کہ آدم گدان 2004 ء سے ایف بی آئی کو مطلوب ہیں اور ان کے سر کی قیمت دس لاکھ ڈالرز مقرر کی گئی ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago