روس میں دھماکہ: چھ ہلاک متعدد زخمی

روس کے جنوبی علاقے سٹاروپول میں ایک کنسرٹ ہال کے باہر بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کم از کم چالیس زخمی ہوئے ہیں۔

ہلاک ہونے والوں میں پانچ خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں۔ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب چیچنیا کا ایک ڈانس گروپ کنسرٹ ہال میں رقص کا پروگرام کرنے والے تھا۔ دھماکہ پروگرام شروع ہونے سے پندرہ منٹ پہلے ہوا۔ایک اہلکار نے بتایا ہے کہ زخمیوں میں روس، چیچنیا اور آرمینیا کے شہری شامل ہیں۔
سٹاروپول شمالی کا کوہ قاف کا قریبی علاقہ ہے اور یہاں کم ہی شدت پسند کاروائیاں ہوتی ہیں۔کنسرٹ ہال کے باہر جہاں دھماکہ ہوا وہ ایک مصروف بازار ہے۔
چیچنیا کے ایک سرکاری اہلکار نے بتایا ہے کہ دھماکے کے بعد رقص کے پروگرام کو منسوخ کردیاگیا ہے اور رقص میں حصہ لینے والے ڈانسرز واپس لوٹ رہے ہیں۔
سٹاروپول کے گورنر نے دھماکے کو وحشیانہ کارروائی قرار دیا ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago