Categories: پاکستان

سینیٹ:توہین آمیز خاکوں کی مذمت معاملہ سفارتی سطح پر اٹھانے کامطالبہ

اسلام آباد (جنگ نیوز) پاکستان  کے اراکین سینیٹ نے ڈنمارک اور ناروے کے ملعون کارٹونسٹ کی طرف سے توہین آمیز خاکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے یہ معاملہ سفارتی سطح پر اٹھانے کامطالبہ کیاہے۔

گزشتہ روز ایوان بالا میں ایم کیو ایم کے سینئر عبدالخالق پیرزادہ نے نکتہٴ اعتراض پر توہین آمیز خاکوں کے خلاف قراردادمنظور کرنے کامطالبہ کیا۔
سینئر گل نصیب‘ پروفیسر خورشید‘ اسحاق ڈار عباس خان آفریدی اورحافظ رشید نے توہین آمیز خاکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاکہ متعلقہ ممالک سے سفارتی سطح پراس معاملے پر بات کی جائے۔ انہوں نے مطالبہ کیا توہین آمیز خاکوں کودکھانے والی ویب سائٹس بندکی جائیں.
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago