Categories: پاکستان

چارسدہ: پیپلزپارٹی شیرپاؤگروپ کے سابق رکن صوبائی اسمبلی سمیت پانچ افراد قتل

چارسدہ (نواۓوقت) چارسدہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ  کرکے پیپلزپارٹی شیرپاؤگروپ کے سابق رکن صوبائی اسمبلی عالم زیب عمرزئی سمیت پانچ افراد کو قتل کردیا۔

پیپلزپارٹی شیرپاؤ گروپ کے صوبائی نائب صدراورسابق ممبر خیبر پختونخواہ اسمبلی عالم زیب عمرزئی تھانہ سٹی چارسدہ کی حدود میں سوئی گیس کے دفتر کے سامنے کھڑے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پراندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں عالم زیب عمر زئی سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق ہونیوالوں میں محکمہ سوئی گیس کا ایک افسراورایف سی اہلکاربھی شامل ہے ۔ واقعہ کے بعد ملزم فرار ہو گئے ۔ پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ۔ عالم زیب کی ہلاکت کے بعد شہر خوف و ہراس اور کشیدگی پائی جاتی ہے ۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago