Categories: مشرق وسطی

الاردن نے حارث الضاری کا نام القاعدہ ارکان کی فہرست میں شامل کرا دیا

عمّان (ایجنسیاں) عراقی حکومت نے سیکرٹری جنرل علماء کونسل عراق کے صاحبزادے کا نام القاعدہ کے افراد کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس فہرست میں ان افراد کے نام شامل ہیں کہ جہیں اقوام متحدہ کی قرارداد 1267 کے تحت سزا دی جا سکتی ہے۔

عمان سے شائع ہونے والے عربی روزنامے “الغد” نے اپنی اتوار کی اشاعت میں کہا ہے کہ مثنی حارث الضاری کا نام اردنی وزارت خارجہ، مالیات اور سینرل بینک کی منظوری کے بعد یو این سیکیورٹی کونسل کی سفارش پر شامل کیا گیا ہے
اردنی وزیر خارجہ ناصر جودہ نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مثنی کی مانیٹرنگ کرتے ہوالے اداروں نے ان کا کام یو ین ی کی القاعدہ کے دہشت گردون کی فہرست مین شامل کرا دیا ہے۔
امسال مارچ کے مہینے میں امریکی وزارت خارجہ نے مثنی الضاری کے خلاف مالیاتی پابندیاں عائد کی تھیں۔ اس پر عراق میں القاعدہ کی مدد کا الزام ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago