Categories: مشرق وسطی

غزہ میں پراسرار دھماکے اور گولہ باری سے 4 فلسطینی شہید

غزہ (آن لائن) غزہ میں ایک پراسرار دھماکہ میں دو فلسطینی شہید ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین اور ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ مشرقی غزہ اور اسرائیل کے درمیان سرحد کے نزدیک دو فلسطینی مزاحمت کار اس وقت جاں بحق ہو گئے جب وہ سڑک کنارے بم نصب کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔ جو حادثاتی طور پر دھماکے سے پھٹ گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق اس موقع پر زور دار دھماکہ ہوا جس سے وسطی غزہ میں واقع البریحی پناہ گزین کیمپ لرز اٹھا۔ ڈاکٹروں نے ہلاک شدگان کی شناخت ناجی النبین اور ایمن ایو کھوبہ کے طور پر کی گئی ہے اس سے قبل مقامی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں پناہ گزین کیمپ کے علاقے میں دو مارٹر گولے داغے جس میں دو فلسطینی شہید ہو گئے تھے۔ تاہم اسرائیلی فوج نے علاقے میں کسی فوجی کارروائی کی تردید کی ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago