Categories: مشرق وسطی

عراق میں بم دھماکے، چونتیس افراد ہلاک، ایک سو سے زائد افراد زخمی

بغداد ( (TRTبغداد میں ہونے والے حملوں میں چونتیس افراد ہلاک جبکہ ایک سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

بغدادکے علاقوں اور شولا اور چاکوک میں منظم طریقے سے دھماکے کیے گئے۔
وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق ، ان دھماکوں میں سے ایک سابق برطانوی سفارت خانے کی عمارت کے قریب ہوا جسے ایک خود کش حملہ آورکمانڈو نے منظم کیا تھا۔
شہری سلامتی اور پولیس حکام نے بتایا ہے کہ بغداد کے علاقوں شولا اور چاکوک میں ہونے والے دھماکوں میں کم از کم چار عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کے درمیان خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago