Categories: عالم اسلام

صومالیہ کے دارالحکومت میں گولہ باری سے 30 افراد ہلاک

موغا دیشو…فارن ڈیسک…صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں گولہ باری سے 30 افراد ہلاک ہو گئے جس میں زیادہ تر شہری شامل ہیں۔

امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو دنوں میں ہوئے حملوں میں 50 لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقامی رہائشی امن وامان کی بگڑتی صورت حال کے باعث نقل مکانی کر رہے ہیں۔ ان حملوں کا الزام افریقی یونین پر لگایا گیا ہے، تا ہم یونین کے ترجمان نے ان حملوں کی تردید کی ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago