Categories: پاکستان

شیخ رشید پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک شیخ رشیدزخمی

راولپنڈی (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور حلقہ این اے 55 سے امیدوار برائے قومی اسمبلی سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے محمدی چوک خیابان سرسید الیکشن آفسپر مسلح افراد کی فائرنگ، 3افراد ہلاک شیخ رشیداحمد شدید زخمی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور حلقہ این اے 55 سے امیدوار برائے قومی اسمبلی شیخ رشید احمد کے محمدی چوک خیابان سرسید میں واقع الیکشن آفس پر نامعلوم مسلع افراد کی فائرنگ کی زد میں آکر 3 افراد ہلاک اورشیخ رشید احمد سمیت متعددافراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ترجمان لال حویلی کے مطابق حملے کے وقت شیخ رشید بھی اپنی الیکشن مہم کے سلسلے میں اپنے خیابان سرسید میں واقع الکشن آفس میں موجود تھےکی اچانک کچھ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے شیخ رشید کے پائوں میں گولی لگی ہے۔جبکہ ان کے 3ساتھی ہلاک ہو گئے ہیں شیخ رشید احمد کوڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف نے کمشنر اورآر پی او کو واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago