Categories: عالم اسلام

ترک وزیراعظم کے الٹی میٹم نے اسرائیلی حکومت وپارلیمنٹ میں کھلبلی مچادی

انقره(مانیٹرنگ ڈیسک): اسرائیل میں ترک سفیر کے ساتھ سفارتی آداب کے منافی سلوک پر ترک وزیراعظم طیب اردگان کی جانب سے ترکی کے لیے قابل قبول اسرائیلی معافی کے مطالبے اور ترک سفیر کو واپس بلانے کے الٹی میٹم نے نہ صرف اسرائیلی حکومت اور نائب وزیرخارجہ کو دو مرتبہ تحریری معافی مانگنے پر مجبور کردیا بلکہ اسرائیلی پارلیمنٹ میں کھلبلی مچ گئی اور اسرائیلی حکومت اور اسرائیلی پارلیمنٹ میں اختلافات پیدا کر دیے ہیں جبکہ اس ترک الٹی میٹم کے باعث 17/اراکین اسرائیلی پارلیمنٹ نے بھی ترک حکومت کو اس واقعہ پر علیحدہ علیحدہ معذرت کے خطوط لکھ کر معاملے کو ٹھنڈا کرنے کا کام کیا جبکہ اسرائیل کے صدر شمعون پیریز نے اسرائیلی نائب وزیرخارجہ کو اپنے رویے پر ترک حکومت کو معافی نامہ لکھ کر بھیجنے پر مجبور کیا۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago