دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث اور جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا قاری عثمان صاحب منصورپوری کا آج سوا ایک بجے انتقال ہوگیا۔
مولانا کے بیٹے مولانا سلمان منصورپوری نے خود سوشل میڈیا پر اس کی اطلاع دی کہ ہمارے والد محترم حضرت مولانا قاری محمد عثمان منصورپوری صاحب 76 سال کی عمر میں آج 21مئی کو سوا ایک بجے اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
حضرت مولانا قاری محمد عثمان منصورپوری صاحب دارالعلوم دیوبند کے سابق نائب مہتمم اور استاذ حدیث تھے۔ جمعیت کی تقسیم کے بعد مولانا محمود مدنی والی جمعیت میں آپ صدر اور امیر الھند تھے۔
"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…
لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…
مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان