رمضانیات

صدقہ فطر سے والد کی مدد؟

سوال: باپ اگر غریب اور ضرورت مند ہو تو کیا اولاد صدقہ فطر دے کر اس کی مدد کر سکتی ہے جبکہ باپ اولاد سے زیادہ رقم کی توقع رکھتا ہے اور اولاد اپنے بال بچوں کے اخراجات ہی بمشکل پورا کر پاتی ہے تو ایسی صورت میں اولاد کو کیا کرنا چاہیے؟


جواب: والدین کے جملہ اخراجات برداشت کرنا اولاد کی ذمہ داری ہے۔ اگر اولاد خود بیوی بچے والے ہیں اور ان کی مالی حالت زیادہ اچھی نہیں ہے تو اس صورت میں بھی اولاد کو چاہیے کہ وہ اپنے والدین کی خدمت و مدد ضرور کریں۔ چونکہ والدین کی دیکھ بھال کرنا اور ان کا خرچہ برداشت کرنا اولاد کی ذمہ داری ہے، اس لئے والدین کو صدقہ فطر یا زکوٰۃ نہیں دی جاسکتی ۔

baloch

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

7 days ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago