عالم اسلام

مصر میں مزید 13 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت

مصر میں مزید 13 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت دے دی گئی۔
اخوان المسلمون سے قربت کے حامل اور ملکی سطح پر نشریات پیش کرنے والے وطن ٹیلی ویژن کے فیس بک پیج پر جاری کردہ بیان کے مطابق مصر میں مزید 13 سیاسی قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی ہے، ان افراد کے ناموں کو بھی اسی پیغام میں جگہ دی گئی ہے۔
سیاسی قیدیوں کو سزائے موت دیے جانے کے بارے میں مصر سے باہر نشریات پیش کرنے والے مکملین اور شرق کی طرح کے حزب اختلاف کے حمایتی ٹی وی چینلز پر بھی خبریں نشر ہوئی ہیں۔
مصری سرکاری اداروں نے تا حال اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
خیال رہے کہ مصر میں سال 2013 کی فوجی بغاوت کے بعد سے ابتک مختلف جرائم کی پاداش میں سزائے موت صادر کیے جانے والے درجنوں افراد کو پھانسی دی جا چکی ہے۔

baloch

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago