مسلم اقلیتیں

نیدرلینڈز: برقع پہننے پر پابندی پر عمل در آمد شروع

نیدرلینڈز میں خواتین کے برقع پہننے پر پابندی پر عملدرآمد آج سے شروع ہوگیا۔
ڈچ وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوامی مقامات پر ایسے کپڑے پہننے پرپابندی ہوگی، جس سے چہرہ چُھپایا گیا ہو۔
انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں، عوامی ادارے، اسپتالوں اور ٹرانسپورٹ میں برقع پہننے پر پابندی ہوگی۔
حکام کے مطابق برقعے کے ساتھ منہ کو چُھپانے والے ہیلمٹ پر بھی پابندی ہوگی، خلاف ورزی کرنے والوں پر 165 امریکی ڈالر جرمانہ ہوگا۔
نیدرلینڈز میں جون 2018ء میں برقعے پر پابندی کا قانون پاس کیا گیا تھا۔

baloch

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago