شام میں بین الاقوامی تنظیم صلیبِ احمر نے ٹوئیٹر پر بتایا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے نزدیک واقع علاقے غوطہ شرقیہ سے طبّی بنیادوں پر افراد کا انخلاء شروع کر دیا گیا ہے۔
تنظیم نے کسی قسم کی تفصیلات کا ذکر نہیں کیا۔ غوطہ شرقیہ میں شامی صدر بشار الاسد کی فورسز نے تقریبا 4 لاکھ افراد کا محاصرہ کر رکھا ہے۔
اقوام متحدہ نے دمشق حکومت سے اپیل کی تھی کہ وہ فوری طبّی دیکھ بھال کے ضرورت مند 500 کے قریب مریضوں کے غوطہ سے نکالے جانے کی اجازت دے تا کہ ان لوگوں کی زندگیوں کو بچایا جا سکے۔
"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…
لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…
مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان