- سنی آن لائن - http://sunnionline.us/urdu -

ایمان کی حلاوت کے لیے تین باتیں

عن أنس ابن مالك رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم “ثلاث من كن فيه وجد حلاوة الإيمان: أن يكون الله ورسوله أحب إليه مما سواهما، وأن يحب المرء لا يحبه إلا لله، وأن يكره أن يعود في الكفر كما يكره أن يقذف في النار”


حضرت انس ؓ تین چیزیں ایسی ہیں کہ جس شخص میں بھی پائی جائیں گی وہ ایمان کی حلاوت محسوس کریگا، (١) ایک یہ کہ اس شخص کو اللہ اور اس کو رسول ؐ دوسری ہر چیز سے زیادہ محبوب ہو۔ (٢) دوسری یہ کہ وہ کسی (اللہ کے) بندے سے محبت کرے اور محبت صرف اللہ کے لیے ہو۔ (٣) تیسرے یہ کہ اسے کفر سے نجات حاصل کرنے کے بعد دوبارہ اس کی طرف لوٹنا ایسا برا لگتا ہو جیسے وہ آگ میں جھونکے جانے کو برا سمجھتا ہے (بخاری و مسلم)