- سنی آن لائن - http://sunnionline.us/urdu -

ایرانی مغوی اہلکار رہائی کے بعد تصاویر کے آئینے میں

چار مغوی ایرانی سرحدی محافظ باثر علماء اہل سنت اور قبائلی عمائدین کی کوششوں کے بعد جمعہ چار اپریل کو رہا ہوگئے۔
رہائی پانے والے اہلکار آج اتوار، چھ اپریل دوہزار چودہ، کو زاہدان پہنچ گئے۔