Categories: پاکستان

پرویز مشرف رہا ہوگئے، گھر پر ہی رہیں گے

سابق صدر پرویز مشرف کی تمام مقدمات میں ضمانت کے بعد ان کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی اور اڈیالہ جیل حکام کے مطابق ان کو رہا کر دیا گیا ہے۔

پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کے خلاف تمام مقدمات جھوٹے قائم کئے گئے ہیں، رہائی کے بعد پرویز مشرف تاریخی پریس کانفرنس کریں گے۔

اردو ٹائمز

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

53 minutes ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago