Categories: مشرق وسطی

شام کے دارالحکومت دمشق میں کار بم دھماکا، 37 افراد ہلاک، 100 زخمی

شام کے داارلحکومت کے شمال میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں37  افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دھماکا دمشق سے 30 کلومیٹر دور شمال میں صدر بشار الاسد کے مخالفین کے قصبہ رانکس میں مسجد کے قریب کھڑی ایک کار میں ہوا، دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 37 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے، ہلاک اورزخمیوں کو ریسکیوٹیموں نے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا ہے جہاں اسپتال انتظامیہ کے مطابق بعض زخمیوں کی  حالت تشویشناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

ایکسپریس نیوز

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

3 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago