77افراد کے قاتل کو 21برس قيد کي سزا

اوسلو(ايجنسياں) ناروے ميں77افرادکوہلاک کرنے والے آندرے بريوک کو21برس قيدکي سزاسنادي گئي ہے.
بريوک نے اعتراف کرلياتھاکہ اس نے حکمراں جماعت کے افرادکومسلمانوں کي حمايت پربے دردي سے ہلاک کيا.
آندريبريوک کو اوسلوبم دھماکے اور سياحتي مقام پر اندھادھندفائرنگ کرکے لوگوں کوہلاک کرنے کے جرم ميں سزاسنائي گئي ہے اوريہ 5رکني بنچ کامتفقہ فيصلہ تھا.ايک قتل کي سزا سو روز سے بھي کم بنتي ہے مگرناروے کاعدالتي نظام پاکستان سے مختلف ہے.
بريوک حکمراں جماعت کے افرادکوبے دريغ قتل کرنيکے باوجود تين کمروں کي جيل ميں يہ دن گزاريگااوراسے ٹي وي کي بھي سہولت ميسرہوگي.

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

4 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago