نیویارک :افغانستان پر حملے کے10 سال مکمل ہونے پر احتجاجی ریلی

نیویارک(جنگ نیوز) افغانستان پر امریکی حملے کے دس سال مکمل ہونے پر نیویارک میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مظاہرین نے حکومت کیخلاف نعرے لگائے اور فوج واپس بلانے کا بھی مطالبہ کیا۔
نیویارک میں ریلی کے دوران مظاہرین نے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کا مطالبہ درج تھا۔
ڈیموکریٹ پارٹی کے کانگریس رکن چارلس رینگل نے بھی خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ریلی ایک تاریخ رقم کررہی ہے۔

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

32 minutes ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago