- سنی آن لائن - http://sunnionline.us/urdu -

مسلمانان عالم کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو

eid_mubarak_0یوم عرفہ کے مبارک دن ختم ہوکر قربانی اور بندگی کی عید اپنی تمام برکات و رحمات کے ساتھ آ پہنچی ہے۔ “سنی آن لائن” ٹیم کی جانب سے تمام مسلمانوں کو، جہاں بھی ہوں عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔

اللہ تعالی آپ سب کے نیک اعمال کو شرف قبولیت بخش دے اور کوتاہیوں سے درگزر فرمادے۔
ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی امت مسلمہ کو بیداری، اتحاد واتفاق، عزت اور سربلندی عطا فرماکر عالم اسلام کی مشکلات حل فرمادے۔ آمین