Categories: افغانستان

خوست میں مبینہ طالبان کا امریکی بیس پر حملہ،متعدد نیٹو فوجی زخمی

کابل(جنگ نیوز) مشرقی افغانستان کے صوبے خوست میں مبینہ طالبان نے آج صبح سویرے دو امریکی فوجی بیسوں پر حملہ کیا ۔طالبان کے ترجمان کے مطابق خود کش حملہ آوروں سمیت28 طالبان نے اس حملے میں حصہ لیا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق اس حملے میں چھ طالبان ہلاک اور متعدد نیٹو فوجی زخمی ہوئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق طالبان نے آج صبح سویرے دو امریکی فوجی بیس پر حملے کیئے۔ حملے میں انہوں نے امریکی بیس پر راکٹ داغے اور فائرنگ کی۔
شدت پسندوں نے ایک امریکی بیس کے قریب ایک اسکول پربھی قبضہ کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد سے بھرے دو ٹرک قبضے میں لے لئے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago