Categories: افغانستان

افغانستان:امریکی طیارے کی شہریوں پر بمباری،28جاں بحق

کابل(ايجنسياں) افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرھار میں امریکی بمباری کے نتیجے میں 28 شہری جاں بحق ہوگئے ۔

ایک عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ شیرزاد ڈسٹرکٹمیں پیش آیا۔ مقامی ذرائع اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ امریکی طیارے نے آج صبح سویرے ایک جنازے میں شریک افراد کو بمباری کا نشانہ بنایا ۔ اس کے نتیجے میں جنازے میں شریک تمام 28 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ۔
واضح رہے کہ ڈیوڈ پیٹریوس کے منصب سنبھالنے کے بعد عام شہریوں کو براہ راست نشانہ بنائے جانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے ۔ اس سے قبل جنوبی افغانستان میں نیٹو کی ایک کارروائی میں 40 شہریوں کو ہلاک کردیا گیا تھا۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

3 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago