- سنی آن لائن - http://sunnionline.us/urdu -

امریکی امدادی ادارے پرطالبان کا حملہ، ایک غیرملکی ہلاک

blast-n-afghanكابل(ايجنسياں) افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کے امریکی امدادی ادارے کے دفتر پر حملے میں ایک غیرملکی ہلاک ہوگیاہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد تین ہے ۔
افغان فوج اور پولیس نے عمارت کو چاروں طرف سے گھیرے میں لے لیاہے ۔ جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔