- سنی آن لائن - http://sunnionline.us/urdu -

افغان جنگ میں برطانوی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد285ہو گئی

british-solderلندن (فارن ڈیسک) افغان جنگ میں برطانوی فوجیوں کی ہلاکتیں2001سے اب تک285ہوگئیں۔برطانوی اخبار’میل‘ کے مطابق افغانستان کا صوبہ ہلمند طالبان عسکریت پسندوں کا گڑھ ہے۔

اس صوبے میں برطانیہ کے10ہزار فوجی طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن میں مصروف ہیں۔2001 میں افغانستان پر امریکا اور اتحادی افواج کی جارحیت کے بعد سے اب تک برطانیہ کے285فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔