- سنی آن لائن - http://sunnionline.us/urdu -

بش اور انکے ساتھی جانتے تھے گوانتانامو میں بےگناہ قیدی ہیں

guantanamo-bayلندن (اے ایف پی) کولن پاول کے سابق چیف آف سٹاف کرنل لارنس ومکرسن کی ایک رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر بش اور ان کے قریبی ساتھیوں کو علم تھا کہ گوانتا نامو میں بھیجے گئے قیدیوں کی اکثریت بے گناہ ہے نائب صدر ڈک چینی وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ بھی جانتے تھے کہ قیدی بے گناہ ہیں لیکن وہ سیاسی فوائد کیلئے انہیں رہا کرنے سے اجتناب کرتے رہے۔